ایم اے راجپوت نے Monday، 9 April 2012 کو شائع کیا.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
وولٹ، ایمپئیر اور واٹ کے درمیان تعلق کو اس اینیمیشن کے ذریعے سمجھیں امید ہے کہ آپ لوگوں کو ذیادہ بہتر طریقے سے سمجھ آجائے گا ۔
اس اینیمیشن کو سمجھنے سے پہلے درج ذیل لنک پر کلک کرکے برقی اکائیاں- یعنی وولٹ ایمپئیر اور واٹ کے بارے میں مختصراً پڑھ لیں تاکہ آپ کو اس اینیمیشن کو سمجھنے میں آسانی ہو۔۔
برقی اکائیاں- وولٹ، ایمپئیر، واٹ
اس سرکٹ میں ایک وولٹ برقی دباؤ پر ایک ایمپئیر کرنٹ فراہم کیا گیا ہے جس سے ایک واٹ کام انجام پذیر ہوا۔ یعنی اس سرکٹ پر ایک واٹ توانائی صَرف ہوئی۔

اس سرکٹ میں پانچ وولٹ برقی دباؤ پر ایک ایمپئیر کرنٹ فراہم کیا گیا ہے جس سے پانچ واٹ کام انجام پذیر ہوا۔ یعنی اس سرکٹ پر پانچ واٹ توانائی صَرف ہوئی۔

اس سرکٹ میں ایک وولٹ برقی دباؤ پر پانچ ایمپئیر کرنٹ فراہم کیا گیا ہے جس سے پانچ واٹ کام انجام پذیر ہوا۔ یعنی اس سرکٹ پر پانچ واٹ توانائی صَرف ہوئی۔

یہاں تک کسی بھی قسم کی الجھن ہو تو آپ بلاجھجھک پوچھ سکتے ہیں
اس کے ساتھ ہی مجھے اجازت دیجئیے۔۔ اللہ حافظ
ایم اے راجپوت نے Tuesday، 22 November 2011 کو شائع کیا.
1- ایمپئر:۔ برقی کرنٹ کا پیمانہ اگر خلا میں دو متوازی کنڈیکٹروں میں (جن کا کراس سیکشن ایریا انتہائی کم ہو) سے جو کہ ایک دوسرے سے ایک میٹر کے فاصلہ پر ہوں، اتنی کرنٹ مسلسل گزاری جائے کہ وہ ان پر -7^10*2 نیوٹن فی میٹر لمبائی کے مساوی قوت پیدا کرے۔ 2- ایمپئر آور:۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
ایم اے راجپوت نے Monday، 7 November 2011 کو شائع کیا.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ بمعہ دوستوں کو عید مبارک ہو۔ امید ہے کہ آپ سب عید کی خوشیوں کا مزہ لے رہے ہوں گے ۔اللہ کرے کہ ہر ایک ہمیشہ خوش و خرم شاد و باد رہے۔ جو مسلمان حج [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
ایم اے راجپوت نے Friday، 21 October 2011 کو شائع کیا.
بسم اللہ الرحمن الرحیم جس طرح کسی بھی زبان میں الفاظ اور جملے حروف تہجی سے ملکر بنتے ہیں۔ اسی طرح الیکٹرونیات میں بڑے بڑےسرکٹ چاہے وہ اینا لاگ سسٹم ہوں یا پیچیدہ ڈیجیٹل سسٹم الیکٹرونیات کے حروف تہجی سے ملکر بنتے ہیں۔ اور وہ حروف تہجی ہیں رزسٹنس (Resistance)، کیپسٹینس (Capacitance)، اور انڈکٹنس (Inductance) [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
Capacitance ,
Conductor ,
Inductance ,
Insulator ,
Resistance ,
انسولیٹر ,
انڈکٹنس ,
حروف تہجی ,
رزسٹنس ,
کنڈکٹرز ,
کیپسٹینس
ایم اے راجپوت نے Wednesday، 31 August 2011 کو شائع کیا.
تمام عالم میں جہاں جہاں عید منائی جارہی ہے وہاں بسنے والے تمام مسلمانان کو عیدالفطر مبارک ہو۔ ساتھ ساتھ یہ دعا بھی کہ اس خوشی کے موقع پر اللہ تعالیٰ آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے اور آپ کے چہروں پر ہمیشہ خوشی کے پھول کھلائے رکھے۔ اور اگر کوئی اپنی خوشی سے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »